ابنا: ڈي آئي جي ايسٹ شاہد اياز کے مطابق جاں بحق افراد کي شناخت فہيم اور توصيف کے نام سے ہوئي ہے،جبکہ ماڈل کالوني ميں ٹيلي فون ايکسچينج کے قريب جاں بحق ہونے والے شخص کي شناخت ريحان کے نام سے ہوئي ہے، ڈي آئي جي ايسٹ کے مطابق کھوکھرا پار ميں جاں بحق ہونے والا فہيم ريحان کا بھائي تھا......../169
15 جولائی 2012 - 19:30
News ID: 329407
کراچي…مليرکے علاقے کھوکرا پار ميں فائرنگ سے زخمي ہونے والے 3 ميں سے 2 افراددم توڑ گئے.